جس قوم کے اپنےملک میں قانون، قبرستان میں مردے، گھرگلیوں میں ناموس، جنازے میں جیب اور مساجد میں جوتے محفوظ نہ ہوں ان کو کسی دوسرے قوم یا ملک پر تنقید کا کوئی حق نہیں۔ خود کو بدلو نظام خود ٹھیک ہو جائے گا۔

0 Comments